آصف علی زرداری سے اوپل 225 مشترکہ منصوبے میں ایک ارب روپے کی مبینہ رشوت لینے پر جواب مانگا گیا تھا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔
سابق صدر نے کہا کہ میڈیا پر آرہا ہے نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں لیکن ان کی بیٹی مریم نواز منع کر رہی ہیں۔
سابق صدر دو مئی کو اسپیشل کورٹ میں پیش ہونے کے حوالے سے پر عزم ہیں، سلیمان صفدر
دونوں بھائیوں کی گرفتاری کا بنیادی مقصد سابقہ حکومت سے وابستہ غیر رسمی قوتوں کو گرفت میں لانا ہے۔
گارسیا پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے دور صدارت میں برازیلی تعمیراتی کمپنی کو سرکاری کاموں کے ٹھیکے دیے تھے اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی تھی۔
وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
حکومت محنت کشوں کا استحصال بند کرے اور ان کے 28 ارب روپے ہتھیانے سے گریز کرے، سابق صدر
آصف علی زرداری کو اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔
ہرسازش کو ناکام بنادیں گے، ہمیں قانون سے ڈرایا جا رہا ہے مگرہم ڈرنے والے نہیں، سابق صدر
پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار اور خرم شیر زمان کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔
سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے کہا ہے کہ میرا مؤکل پاکستان آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا چاہتا ہے۔
سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت میں بریت کی درخواست بھی دائر کر دی گئی۔











