نیب کا مصطفیٰ کمال کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہJuly 30, 2019فیضان خان0 پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی جانب سے متنازعہ زبان کے استعمال پر انہیں قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے