عمران خان نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیDecember 19, 2023ویب ڈیسک0 کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر کیس سے ڈسچارج کیا جائے ، درخواست میں موقف