ججز کو گاڑیوں پر سائرن، ہوٹرلگانے سے روک دیا گیاJanuary 4, 2020ویب ڈیسک0 ضلعی عدلیہ کے ججز کو سبز نمبر پلیٹ، سائرن، ہوٹر اور عہدہ کی نمبر پلیٹس استعمال کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔