سعودی عرب اور بھارت کے درمیان، اربوں ڈالرز سے بجلی کی ترسیل کیلئے زیر سمندر کیبل بچھانے کا منصوبہOctober 25, 2022ویب ڈیسک0 منصوبے سے بھارت کے مغربی ساحل کو سعودی عرب سے ملانا ممکن ہو گا، صرف 15 منٹ میں توانائی کا دو طرفہ بہاؤ ہو سکے گا۔