کورونا وائرس کے سبب زوم کے استعمال میں غیر متوقع اضافہ ہوا اور کمپنی کی قابلیت پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے تھے کہ وہ اتنے صارفین کو محفوظ سروس فراہم نہیں کر سکتی

زوم یہ سیکورٹی اپ ڈیٹ 18 اپریل کو ریلیز کرے گا جبکہ کمپنی کی جانب سے صارفین کو ان کی مرضی کے سرورز کے ذریعے ان کا ڈیٹا راؤٹ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔