زلمے خلیل زاد نے لکھا کہ بات چیت کے علاوہ اور کوئی متبادل راستہ نہیں ہے۔ میں درخواست کرتا ہوں کہ افغان شرکا کی فہرست کو قبول کر کے آگے بڑھیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے متعلق کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں، سفارت کار کا جواب