لاہور: ریور راوی اربن پروجیکٹ کے خلاف درخواست قابل سماعت قرارNovember 3, 2021شاکر محمود اعوان0 لگتا ہے اس منصوبے سے متعلق حکومت کا قانون ناقص تھا اس لئے آرڈیننس لایا گیا، عدالت