بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ذہنی معذور پاکستانی کی میت رینجرز کے حوالےJuly 16, 2019طارق ملک0 چارواہ سیکٹر پر ذہنی معذور اللہ رکھا کو بی ایس ایف نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔