سینیٹ نے منی بجٹ سفارشات منظور کر لیںFebruary 2, 2019ویب ڈیسک0 منی بجٹ کی سفارشات میں کہا گیا کہ سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ پر دس فیصد عبوری ریلیف الاؤنس دیا جائے۔