جاری کیے گئے پوسٹرز میں متعلقہ بھارتی سفیروں کو قاتل قرار دیا گیا ہے۔
ہفتے کو شہریوں کو راستوں کی بندش کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
دن کا آغٓاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔
قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کے احتجاج کو طاقت سے دبانے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی۔
مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کریں گے،مولانا فضل الرحمان کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفت گو
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے اپنےموقف سے پی ڈی ایم سربراہ کو آگاہ کردیا، ذرائع
دسمبر کا مہینہ فیصلہ کن ہوگا، ایاز صادق
اس سے پہلے کہ عوام ان کو نکالیں، انہیں خود سیاسی طریقے سے اپناراستہ بنانا چاہیے، رہنما ن لیگ
حکومت نے کریک ڈاؤن کیا تو ہمارا بیانیہ سچ ثابت ہوگا ، رہنما ن لیگ
وزیر داخلہ کا بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب ن لیگ اپنے جلسوں کا شیڈول جاری کر چکی ہے
’یکجہتی کراچی ریلی‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لئے نوشتہ دیوار ثابت ہوگی، سعدی غنی
خصوصی کمیٹی جلسوں کی تاریخ اور مقام سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی
جلسے کی حتمی تاریخ اور مقام کا اعلان تمام جماعتوں کو اعتماد میں لےکرکیا جائے گا، ذرائع
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کی قیادت کی
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا کہ عالمی برادری بتائے کشمیریوں کو حقوق کون دلائے گا ؟













