ریئر ایڈمرل فیاض جیلانی نے سربراہ پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںJanuary 4, 2019ویب ڈیسک0 تبدیلی کمان کی پر وقار تقریب کا انعقاد کراچی میں پی این ایس قاسم میں کیا گیا۔