بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشیا کپ سے باہرSeptember 2, 2022ویب ڈیسک0 بھارتی ٹیم کی انتظامیہ نے اکسر پٹیل کو جڈیجا کی جگہ بطور متبادل کھلاڑی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔