امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کی کوشش ناکامSeptember 30, 2023ویب ڈیسک0 ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے پابندی کی تجویز کیخلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔