روس یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ کیلئے موسم سرما بدترین ہو گا۔
ایک سال پہلے تک امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 3.07 ڈالر تھی جس میں اب تک 62 فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے
روسی صدر ولادی میر پیوٹن سرطان کے مرض میں مبتلا ہیں۔
یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
معاشی مشکلات سے دنیا کے غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
شدید لڑائی والے فرنٹ لائن علاقے روسی فوجیوں کی لاشوں سے بھرے پڑے ہیں، یوکرینی صدر
یہ ناقابل معافی ہے کہ کریملن امن مذاکرات کے دوران جنگ جاری رکھے ہوئے ہے
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 99.91 فی بیرل ہو گئی
خام تیل کی قیمت گزشتہ14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
چار روز میں روس میں تقریبا 5 ہزار ایسے مظاہرین کی گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں








