عازمین حج کی رقوم، واپسی کا طریقہ کار وضع کیا جائیگا: وزارت مذہبی امورJune 23, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکی حجاج کرام کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے، ترجمان