صادق سنجرانی، اسحق ڈار، میاں رضا ربانی، مشاہد حسین سید اور اعظم سواتی نمایاں
قوم جاننا چاہتی ہے کہ حکومت سے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبات کیے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
ملک کے جو حالات ہیں اس پر آج ہی کوئی مختصر حکم جاری کریں، وکیل پیپلز پارٹی
اوگرا کو قیمت میں اضافے کا اختیار دیدیا ہے، شبلی فراز: بل کو منظور کرانے پر خود سے شرمندہ ہوں، رضا ربانی کا سینیٹ میں اظہار خیال
تینوں اداروں کی نجکاری کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، ہر حکومت کا حصہ رہنے والے لیبر مخالف قوانین بنا رہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
وفاقی حکومت کا سندھ کے جزیروں پر قبضہ ہم نہیں ہونے دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں آصف زرداری نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا ایف بی آر کے نمائندوں کی ایوان سے غیرحاضری کا نوٹس
پی پی کو تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر کی جانے والی ترامیم حکمنامے پر پورا نہیں اترتی ہیں۔ سینیٹر رضا ربانی کا دعویٰ
سینیٹ کا اجلاس تاخیر سے بلانے پر حزب اختلاف کے ارکان کا حکومت پر شدید تنقید
سینیٹر رضا ربانی نے کہا نوازشریف کے بارے ریاست دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہی ہے،جنرل مشرف کو عدالت لے جاتے ہوئے سی ایم ایچ لے جایا گیا ، ان کا نام ای سی ایل سے نکال کر دبئی علاج کیلئے بھجوایا گیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کا انتظام سنبھالنے کی باتیں غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں،رضاربانی
سینیٹر رضاربانی نے کہا کہ صدر پارلیمنٹ کا حصہ ہیں اور انہوں نے سینیٹ اجلاس سے ایک روز قبل آرڈیننس جاری کیا۔ یہ پارلیمنٹ پر اندر سے حملہ کیا گیا ہے۔
یہ تجویز قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز کی سینٹر شیری رحمان اور سینٹر رضاربانی سے ملاقات میں دی گئی
اس مزدور کش بجٹ کے ذریعے کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان کو غیر ملکی قوتوں کا غلام بنایا جائے، رضا ربانی










