کراچی: بنت حوا عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئیMarch 16, 2019ویب ڈیسک0 کورنگی کراسنگ پرواقع نجی کلینک میں اسقاط حمل کےدوران 18 سالہ اسکول ٹیچر شفیقہ کی حالت بگڑ گئی اور موت واقع ہوگئی۔