رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، ذرائع
آزادی مارچ میں شرکت اٹل فیصلہ ہے اس پر سب کو عمل کرنا ہے۔ رانا ثناءاللہ
اب ہم بتا سکتے ہیں کہ بھارت میں کتنے لوگ منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کل رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔
سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش گیا گیا تھا۔
رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریماند ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا جہاں جج مسعود ارشد نے کیس پر سماعت کی۔
رانا ثناء للہ کے داماد کو فیصل آباد ریلی میں نامزد ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے
فیصل آباد کے چھ تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے جن میں پانچ ہزار افراد کو نامزد کیا گیا۔
نوازشریف کی کابینہ کے رکن رہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، دعاگو ہیں ہمیں انصاف ملے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، ن لیگی رہنما
میرے خلاف مقدمہ بنا کر اے این ایف کو بدنام کیا گیا، ن لیگی رہنما
کچھ کیسز ایسے ہیں جن سے لگتا ہے کہ اس معاملے پر سیاست ہورہی ہے جیسے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری ہوچکی ہے، سید ثمر عباس۔
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصویر میں رانا ثنا اللہ کو لاک اپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان میں اب ادارے اور عدالتیں آزاد ہیں، جن لوگوں پر مقدمات ہیں عدالتوں میں صفائی دیں، عمران خان
بیرک میں گرمی اور حبس کی وجہ سے رانا ثناء اللہ کی طبیعت خراب ہوئی ہے
نئے پاکستان میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے













