معروف صحافی کو قیمتی گھڑی کا تحفہ ملا جس کی مالیت ایک لاکھ 20 ہزار تھی
معروف صحافی کو قیمتی گھڑی کا تحفہ ملا جس کی مالیت ایک لاکھ 20 ہزار تھی
محمد مالک نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 21 ٹاسک فورس کمیٹیاں بنا دیں جن پر اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں لیکن ان کا نتیجہ صرف ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’’ ابھی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے بات کی ہے، انشااللہ ہم اس پر کام کریں گے اورآپ کو آگاہ بھی رکھیں گے‘‘۔