نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کونسلر اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی۔
مارے جانے والے دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔
دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔
پولیس کے الرٹ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد قریب نہ آسکے۔
حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 20 منٹ تک جاری رہا۔
فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔
ہلاک دہشتگرد پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھے۔
دہشت گرد کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا رکھی تھی۔
مارے جانے والے ملزمان ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی کے لیے جا رہے تھے، پولیس
پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار
آئین اور قانون کو روند کر ملک کو بنانا ری پبلک بنا دیا گیا ہے۔











