کراچی سول اسپتال میں 300 اسامیوں کے لیے دس ہزار سے زائد امیدوارJanuary 13, 2019عاصم بھٹی0 کراچی کے سول اسپتال میں ایک سے پانچ گریڈ تک کی 300 خالی اسامیوں کے لیے اتوار کا دن چنا گیا اور ایک ہی روز میں تمام انٹرویو مکمل کرنے کا اعلان ہوا