پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق “دوسترم سوئم” کا آغازAugust 25, 2021ویب ڈیسک0 مشق کا مقصد دونوں افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ہم آہنگی کو فروغ دینا اور مضبوط کرنا ہے، ائی ایس پی آر