سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیںSeptember 11, 2019ویب ڈیسک0 خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کے آخری لمحات میں قاتلوں سے کہا کہ وہ ان کا منہ بند نہ کریں کیونکہ انہیں دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔