اقوام متحدہ تمام الزامات اور جھوٹے مقدمات ختم کرنے میں کردار ادا کرے، دفتر خارجہ
بھارت اقوام متحدہ مبصر مشن کو صورتحال کا جائزہ لینے کی اجازت دے، ترجمان دفتر خارجہ کا مطالبہ
گلوبل سو آؤٹ اسٹینڈنگ نرسز اینڈ مڈ وائوز لسٹ میں پاکستانی خواتین کی شمولیت پر فخر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
عدن ایئر پورٹ پر کیا جانے والا حملہ سعودی عرب کی یمن میں امن کی حالیہ کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت میں اقلیتوں کےساتھ بدترین سلوک نظراندازکرنے سے امریکی رپورٹ پرسوالات جنم لیتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دونوں بہنوں کی رہائی کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت اپنے ہائی کمیشن کے وکیل پراعتراضات لگا کر قانونی کارروائی سے فرارچاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کے 47 ویں اجلاس میں کشمیرپرمتفقہ طور پر قرارداد منظورکی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ڈوزئیر کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان مخالف مہم کو تیز کر دیا، زاہد حفیظ
بھارت نے 22 نومبر کو ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی۔
بھارتی فوج نے آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے
پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت کرتارپور راہداری 29 جون کو کھول دی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
فرانس میں پاکستانی قانون کی پاسداری کر رہے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان نے عالمی سطح پر اعتدال پسندی، ہم آہنگی کی کاوشوں کی حمایت کی، زاہد حفیظ
بھارتی مظالم کشمیریوں کی آوازدبانے میں ناکام ہوئے ہیں، ترجمان








