سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے منگلا میں 54 ملی میٹر جبکہ سب سے کم بارش کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں 03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
آج گرم ترین مقامات میں سبی 47، دادو46 اور دالبندین میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ملک کے دیگر علاقوں کے برعکس آج شہر قائد کراچی میں موسم خوش گوار ہےاوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔
مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزگردآلودآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج ملک کے گرم ترین مقامات میں سبی 48،دادو 47، لاڑکانہ،موہنجوداڑو 45، جیکب آباد اورسکھر میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کی تحصیل کوٹ ادو میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی وجنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا
مالا کنڈ،لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں بیشتر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے
راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے













