حکومت نے روز مرہ استعمال کی 569 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دیJuly 1, 2019جاوید سومرو0 پھلوں کا جوس، شہد، خشک میوہ جات، کافی، صابن، پرفیوم اور کپڑوں کی قیمت میں بھی پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ۔