انٹرنیشنل لیگ کی دبئی میں نیلامی ، کئی پاکستانی کھلاڑی 80 ہزار ڈالر کی کیٹگری میں شاملOctober 1, 2025ویب ڈیسک0 نیلامی میں 300 کھلاڑی حصہ لیں گے ، بھارتی اسپنر ایشون ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر کی فہرست میں موجود