عمران خان کا بیان افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے،دفتر خارجہMarch 27, 2019طارق ملک0 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں سوائے امن کے کوئی اور مفاد نہیں ہے۔