لوئرکوہستان میں تو ویسے غیرت کے نام پر قتل عام روایت بن گئی ہے مگر اب اس بہتان سے نابالغ بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔
متاثرہ خاندانوں کو پالیسی کےمطابق معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی۔
صوبے میں چار گھروں کو جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا ہے، پی ڈی ایم اے
پہلے بھی کورونا کا مقابلہ کیا، اب بھی تیار ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا نے فائنل میچ ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی جیت لی۔
بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا پاکستان کے آئین کو مضبوط کرنا ہے جس سے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو گی۔
اشفاق حسین نامی شخص کی دو بیویاں بلدیاتی انتخابات میں میدان میں اتری تھیں۔
ن لیگ اور پی پی کا خوشیاں منانا حیران کن ہے، پی ٹی آئی کو زیادہ ووٹ پڑا، ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
موروثی سیاست کے خلاف تھے لیکن آج پارٹی میں موروثی سیاست آگئی ہے، پی ٹی آئی کےنظریاتی کارکن شفیع جان کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو
غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پشاور، مردان، بنوں اور کوہاٹ میں میئر کے لیے پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
اے این پی کی امیدوار دنیا بی بی نے جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار لال پری جانہ کو شکست دے دی ہے۔
پہلی بار براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں۔
جے یو آئی ف اور اے این پی کے امیدواروں نے میدان مار لیا
حملہ کرنے والے سیاسی لوگ نہیں تھے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
پشاور میں پی ٹی آئی کے لوگ بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے ہوئے پکڑے گئے ہیں، چیئرمین پی پی













