نجی کمپنی کرائے کی مد میں حکومت کی 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مقروض ہے، نگران وزیرٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خٹک
مویشیوں کی منتقلی سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکانات ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک کا انتباہی مراسلہ
اٹھارہ مختلف کیسز میں 52 کروڑ کی مبینہ کرپشن، فراڈ اورمالی بدانتظامی سامنے آئی، آڈٹ رپورٹ
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لیں
مارکیٹ میں 20 کلو کے تھیلے میں 700 روپے کی نمایاں کمی ہوگئی۔
پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی
ونڈ فال ٹمبر فروخت کرنے سے صوبے کو 150 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے
اب تک 16 ملزمان کے کیسز کو فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری ملی ہے، سرکاری حکام
لوگ پہلے ہی مہنگائی سے پریشان ہیں، اب ان کو نسوار کی قیمت بھی زیادہ دینا پڑے گی، انجمن تاجران بنوں
پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی، خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ
بارش کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
تنخواہوں کے کل اخراجات 45 ارب، صوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13ارب روپے موجود ہیں
درخواست میں الیکشن کمیشن، گورنر خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا













