بارشوں کا سلسلہ آئندہ تین روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کو زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہے، ثمر بلور
میدانی علاقوں میں سرکاری تعلیمی ادارے 23 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ
اب تک 9ہزار 700سے زائد کُنڈے ہٹا لیے گئے، ترجمان پیسکو
پاکستان میں دہشت گردی واقعات 2015 کےبعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے
سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایہ کار صوبے میں آنے سے انکاری ہیں، بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈز
گرفتار چار ملزمان میں سے تین کا تعلق افغانستان سے ہے جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈز بھی بنوا رکھے ہیں، ایس ایس پی رورل پشاور ظفر احمد
مانسہرہ کے محمد زکریاکی پہلی اہلیہ 2011 میں انتقال کر گئی تھیں
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے83گھروں کوجزوی اور12 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
حکام کو مفرور بندر پکڑنے میں کم و بیش 24 گھنٹے لگ گئے۔
7کلو میٹر طویل سکندراعظم روڈ پر 600 ملین روپے لاگت آئے گی
پولیس اور سی ٹی ڈی کے تمام تراقدامات کے باوجود بھتہ خوری کے واقعات تھم نہیں سکے
عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے۔
مختلف واقعات میں 146 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں














