وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں منظوری دی گئی
ایڈووکیٹ جنرل نے لائیو اسٹریمنگ میں دلچسپی کی وجہ بیان نہیں کی، خیبر پختونخوا حکومت مقدمے میں ایک دن بھی فریق نہیں بنی، حکم نامہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پروگرام کی حمایت کی گئی تھی, مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
چیئر لفٹس چلانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے این او سی لینا بھی لازمی قرار
راناثنا اللہ کو ایک اہلکاربھی نہیں دیں گے، شوکت یوسفزئی
خیبرپختونخوا کابینہ نے آئی ایم ایف معاہدہ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کا اختیار وزیر اعلیٰ کو دے دیا۔
سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لئے ارٹیکل 245 کے تحت فوجی دستے تعینات کرنے کی ضرورت ہے۔
نویں سے بارہویں کی کلاسز کیلئے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم
وزیر اعلیٰ محمود خان کی منظوری کے بعد محمد عثمان کو ملازمت کی پیش کش کی ہے، شوکت یوسفزئی
کالجز لیول پر نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے جب کہ بی ایس لیول کے لیے لیکچررز گریڈ 17 میں بھرتی ہوں گے۔
محکمہ سیاحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بغیر اجازت واٹر سپلائی کنکشن لینے پر 5 لاکھ جرمانہ عائد ہوگا
احتیاط کی بہت ضرورت ہے، والدین بچوں کو اسکول نہ بھیجیں، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا
اعلامیہ این سی سی فیصلے کے تحت 7 اگست سے نافذ العمل ہوگا، محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا
صوبے کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھول دئیے جائیں گے ،کامران بنگش
عید الاضحی کے حوالے سے ایس او پیز اور حکمت عملی بنانے کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔














