خیبرپختونخوا حکومت کا 15 ستمبر سے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہJuly 21, 2020ویب ڈیسک0 صوبے کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھول دئیے جائیں گے ،کامران بنگش