8رکنی ٹاسک فورس صوبےکی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی
صوبے میں 15 مزید کیسز سامنے آنے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر
سرکاری قرنطینہ میں رہنے والے متاثرین کے اہل خانہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت راشن دیا جائے گا۔
بچے اور بزرگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں لہذا ان کی مساجد میں آمد کی حوصلہ شکنی کی جائے۔
گل نسا نے سال 2012 میں پولیس میں شمولیت اختیار کی۔
اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ پارلیمانی سیکرٹری سمیت تمام قائمہ کمیٹیاں دوبارہ بنائی جائیں گی۔
مقامی آٹا سستا اور پنجاب سے آنے والا آٹا مہنگا بھی ہے۔ شوکت یوسف زئی نے کے پی کے عوام کو مشورہ دے دیا
مزید ناراض رہنماؤں کو واپس پارٹی میں لائیں گے۔ ایمل ولی خان کا عزم
شمالی وزیرستان میں قائم خڑ کمر چیک پوسٹ پر مبینہ حملہ بھی قومی سطح پر موضوع بحث رہا۔
527 خواجہ سراؤں کو بھی رجسٹرڈ کرکے صحت سہولت کارڈز فراہم کیے جائیں گے، سیکرٹری سوشل ویلفیئر
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
نیشنل گیمز اور صوبائی گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ 20 ہزار اعزازیہ دینے کا فیصلہ
انسداد پولیو پروگرام کا کہناہے کہ خیبر پختونخوا میں نورنگ ضلع لکی مروت سے9ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہواہے ۔
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت اصلاحات کیخلاف ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال کو ایک مہینہ مکمل ہوگیا
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے عمران خان کو حزب اختلاف سے اب تک کے ہونے والوں رابطوں سے آگاہ کیا، ذرائع














