پی پی ایز کٹس مہنگی خرید کر خزانے کو 10 کروڑ 24 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا، رپورٹ
وزیراعظم نے پہلے نظر انداز کیے گئے علاقوں پر توجہ دینے پر زور دیا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
شہرام ترکئی کو ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا
ملزم کے موبائل سے ویڈیوز اور تصاویر برآمد کر لی گئی ہیں، ایف آئی اے
گزشتہ ماہ 1350 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1150 روپے کا ہوگیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں دریاؤں اور ند ی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
نجی اسکول کی انتظامیہ پر 60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، پی ایس آر اے
ورکرز کو یومیہ ایک ہزار روپے خصوصی الاؤنس بھی دیا جائے گا، ای او سی
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 100 روپےکمی ہوئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1248 ہو گئی ہے۔
ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی ہو گا ، اعلامیہ
خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1238 ہو گئی ہے۔
تمام شعبہ جات کل سے کھول دئے جائیں گے تاہم شادی ہالز اور تعلیمی اداروں پر بندش بدستور برقرار رہے گی، اعلامیہ
مولانا اسعد محمود نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔














