گزشتہ برس سائبر ہراسمنٹ کے 32 جبکہ رواں سال57 کیسسز سامنے آئے ہیں۔
پشاور میں خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں
متاثرہ خاندان لاہور سے پشاور بطور مہمان آیا تھا
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مزید 419 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
نجی ادارے اسکولوں کی مزید بندش کے متحمل نہیں ہو سکتے، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک
اپوزیشن جماعتیں پہلے لاک ڈاوَن کی باتیں کررہی تھیں اب غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کیا جا رہا ہے، تیمور جھگڑا
سویٹس میں واشنگ پاوڈر کے استعمال پر 2 فیکٹریاں سیل
اینٹی باڈیز بننے کے باوجود ملازم کورونا کا شکار ہوگیا
خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 21 ہو گئی۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
اسکول بیگز وزن کا قانون سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگا، شہرام ترکئی
ایم بی بی ایس کے پانچ طلباء کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد کالج کے ہاسٹلز کو اکتیس اکتوبر تک بند کر دیا گیا ہے جب کہ تمام مڈٹرم امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔
کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
محکمہ تعلیم کی جانب سے انتظامیہ کو اسکولوں میں ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے
چار رکنی گروہ کو اندرون شہر سے گرفتار کیا گیا














