غیر حاضر اساتذہ کیخلاف مزید قانونی کارروائی بھی کی جائیگی، محکمہ تعلیم
غیر حاضر اساتذہ کیخلاف مزید قانونی کارروائی بھی کی جائیگی، محکمہ تعلیم
حکام کا کہناہے کہ بل جلد صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش کے مطابق سکول بیگز کازیادہ وزن بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، جبکہ اقدام والدین کی شکایات پر اٹھایا گیا۔