Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    خیبر پختونخوا میں ڈیمز، جھیل، تالاب اور بیراجوں میں شکار پر پابندی عائد

    خیبر پختونخوا میں ڈیمز، جھیل، تالاب اور بیراجوں میں شکار پر پابندی عائد

    September 20, 2025ویب ڈیسک0

    31 دسمبر تک ممنوع مقامات پر شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، محکمہ جنگلی حیات

    خیبر پختونخوا ، کاروبار اور سرمایہ کاری کو ریگولرائز کرنے کیلئے قانون تیار

    خیبر پختونخوا ، کاروبار اور سرمایہ کاری کو ریگولرائز کرنے کیلئے قانون تیار

    September 1, 2025ویب ڈیسک0

    رجسٹریشن، لائسنسنگ، پرمٹ اور ریگولرائزیشن کیلئے آسان کاروبار پورٹل قائم کیا جائے گا، بل

    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ

    August 31, 2025ویب ڈیسک0

    دونوں سمسٹرز کیلئے درسی کتب کو بھی دو حصوں میں چھاپنے کی تجویز

    پولیو مہم کا آغاز

    ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئی

    August 26, 2025صبا بجیر0

    پولیو مہم کے دوران مخصوص اضلاع میں 2 کروڑ ، 80 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، این ای او سی

    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی

    August 24, 2025ویب ڈیسک0

    بونیر میں سب سے زیادہ 337 افراد لقمہ اجل بنے ، 2 ہزار 945 مکانات کو جزوی نقصان ، 577 مکمل تباہ ہوئے ، پی ڈی ایم اے

    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بیماریاں پھیلنے لگیں

    August 22, 2025ویب ڈیسک0

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سانس کی بیماریوں کے 857 نئے کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

    سیلاب متاثرین

    خیبر پختونخوا میں 176 ریسکیو یونٹس قائم ، سیلاب زدہ اضلاع میں 1800 اہلکار تعینات

    August 17, 2025ویب ڈیسک0

    آپریشن کے دوران سیلاب میں پھنسے 510 افراد کو بچایا ، ڈی جی ریسکیو

    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 65 افراد جاں بحق

    August 15, 2025ویب ڈیسک0

    بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث 25 افراد لاپتہ ہیں، ریسکیوخیبرپختونخوا

    خیبر پختونخوا

     چہلم امام حسینؓ ، خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی

    August 11, 2025ویب ڈیسک0

    وال چاکنگ ، اشتعال انگیز تقاریر اور اسلحے کی نمائش بھی ممنوع قرار

    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا ، گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق، 73 زخمی

    August 2, 2025ویب ڈیسک0

    جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، پی ڈی ایم اے

    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا میں سینٹ نشست کیلئے پولنگ جاری

    July 31, 2025ویب ڈیسک0

    پانچ امیدوار میدان میں ، 145 ارکان اسمبلی حق رائے دہی استعمال کریں گے

    KPK

    خیبر پختونخوا سینٹ ضمنی الیکشن ، پیپلز پارٹی کی امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار

    July 30, 2025ویب ڈیسک0

    مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گے ، راحیلہ بی بی کا ریٹرننگ افسر کو خط

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بیوروکریسی سے دفعہ 144 اور کرفیو نافذ کرنے کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

    July 30, 2025ویب ڈیسک0

    دفعہ 144 اور کرفیو کا نفاذ صوبائی محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط ہو گا ، علی امین گنڈاپور

    سینٹ الیکشن

    خیبر پختونخوا میں سینٹ الیکشن کیلئے پولنگ شروع ، 11 نشستوں پر 25 امیدواروں میں مقابلہ

    July 21, 2025ویب ڈیسک0

    فارمولے کے مطابق حکومت کو 6 ، اپوزیشن کے حصے میں 5 نشستیں آئیں گی

    تحریک انصاف

    خیبر پختونخوا میں سینٹ الیکشن ، ناراض ارکان کا کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان

    July 20, 2025ویب ڈیسک0

    دبائو میں آئیں گے نہ سودے بازی ہو گی ، سرپرائز دیں گے ، عرفان سلیم ، عائشہ بانو

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    fire

    فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر

    February 4, 2026
    Imran Khan

    عمران خان کے بیٹے کا ویزا معاملے پر حکومت پر الزام، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

    February 4, 2026
    faisal kundi

    فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

    February 4, 2026
    rana sana ullah

    وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ، وقت اور جگہ کا تعین نہیں ہوا ، رانا ثناءاللہ

    February 4, 2026
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    امریکا کا ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp