چندا ماموں سے ملنے والی پہلی بہن کون ہوگی؟ مقابلہ شروع ہوگیاJuly 9, 2019ویب ڈیسک0 جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی خواتین نے لوریوں اورلوک کہانیوں میں چندا کو بچوں کا ماموں اور اپنا ’بھائی‘ قرار دے رکھا ہے۔ انہوں نے کبھی بھول کربھی چندا کو ’چاچو‘ یا ’تاؤ‘ ہونے کا اعزاز نہیں بخشا ہے۔