پی آئی اے کا عیدالاضحیٰ سے پہلے خصوصی آپریشن کا اعلانJuly 11, 2021ویب ڈیسک0 قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ سے پہلے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی آپریشن کا اعلان کر دیا ۔