سعودی عرب: ناروے کے لیے خاتون سفیر نامزدOctober 22, 2020ویب ڈیسک0 خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں نامزد سفیر آمال یحییٰ المعلمی سے حلف لیا۔