مردوں کی کرکٹ میں پہلی خاتون امپائرApril 28, 2019ویب ڈیسک0 31 سالہ کلیئر پولوسک آسٹریلیا سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو کے نمیبیا اور اومان کے درمیان کھیلے جانے والے ایک روزہ فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔