روٹی 6 روپے میں فروخت نہیں کر سکتے، نانبائی ایسوی ایشنAugust 28, 2019عمیر رانا0 کمشنر لاہور نے روٹی کی قیمت سات روپے مقرر کرنے کا کہا لیکن دس روپے سے کم ریٹ کسی طور بھی منظور نہیں ہے۔