گلوبل واٹس ایپ ہیک میں ممکنہ طور پر حکومتی افسران بھی متاثرNovember 1, 2019ویب ڈیسک0 ہیکرز نے متعدد ممالک کے اداروں کے عہدیداروں کے فون میں موجود معلومات تک رسائی حاصل کی ہے۔