172سے زائد اراکین تحریک عدم اعتماد کی تائید کریں گے ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
مسلم لیگ ق آج تحریک عدم اعتماد پر حکومت یا اپوزیشن کی حمایت سے متعلق فیصلہ کرے گی
اپوزیشن کا کونسا ایسا ممبر ہو گا جو ن لیگ کا ٹکٹ چھوڑ کر جہنم کے ٹکٹ کا خریدار ہو، مرکزی سیکریٹری جنرل ن لیگ
پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟ قائد حزب اختلاف
حکومت اپنے آخری دنوں میں عوام کی ہمدردی لینا چاہتی ہے، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہم چاہتے ہیں لوگ بھاگ دوڑ کرکے تھک جائیں پھر ہم کچھ کریں گے،فواد
حکومت کونظرآرہاہےکہ وہ جانیوالی ہے،شاہد خاقان
وزیراعظم یوٹرن لینے کے عادی ہیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، اسلام آباد پہنچ کر ان کا بندوبست کریں گے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
لوگوں کو ترنوپل چلے جانا چاہیے جہاں سے ان کی ممکنہ روانگی کا انتظام کیا جائے گا، پاکستانی سفارتخانے کا پیغام
جہانگیر ترین کو جانتاہوں وہ پارٹی کےساتھ رہیں گے
عوام پریشان ہیں اور اس کی وجہ صرف حکومتیں ہیں، سابق وزیراعظم
معیشت میں استحکام آئی ایم ایف کے قرضے سے نہیں بلکہ معاشی پالیسی سے آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
اپوزیشن لیڈر جیسے بیانات دینے سے حکو مت کی اپنی سیاسی پوزیشن کمزور ہوتی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
گزشتہ 10 سے20 سال کے اعداد و شمار دیکھیں تو مہنگائی کی شرح ایسی ہی نظر آئے گی، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
اتحادی مجبوری کے تحت حکومت کے ساتھ ہیں، رکن قومی اسمبلی ن لیگ














