حکومت مخالف جلسوں، روڈ کارواں اور لانگ مارچ پر بھی بات ہوگی، ذرائع
ن لیگ کو 2 نہیں اب 3 گروپس میں دیکھ رہا ہوں، وزیرداخلہ
نیب آرڈیننس میں حکومت نے اپنے آپ کو این آر او دے دیا ہے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
حکومت نےمہنگائی میں کمی کیلئےاقدامات کیے ہیں، وزیر مواصلات
کیا حکومت میں ہمت ہے قانون کی نفی کرکے چیئرمین نیب کوتوسیع دے، سابق وزیراعظم
یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کر دیا گیا
اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، وزارت قانون اور محکمہ قانون پنجاب کو نوٹسز جاری
جھگڑے ورکرز کے نہیں قیادت کے ہیں، ن لیگی رہنما کا ورکرز کنونشن سے خطاب
ہمیں چور بھی کہتے ہیں کرکٹ بھی کھیلتے ہیں،رانا مشہود
وزیراعظم ، وزرا اور سرکاری حکام کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات فراہم کی جائیں، ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں سوال جمع کرادیا
صارفین اپنے چینی فون پھینک دیں اور نئے فون خریدنے سے گریز کریں، وزارت دفاع
یہی حال رہا تو 2021 میں صرف ایک یا دو امیدوار سندھ سے سی ایس ایس پاس کریں گے، رہنما جی ڈی اے
الیکشن کمشنرکی سرگرمیاں متنازع ہیں، ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ، فوادچودھری
صدر عارف علوی کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کیا اور بعد ازاں بائیکاٹ کر کے ایوان سے چلے گئی۔
میں استعفیٰ دیتا ہوں لیکن وہ انتظار کرنے کا کہتے ہیں، صوبائی وزیر














