یمن: حوثیوں کے میزائل حملے میں 60 فوجی ہلاکJanuary 19, 2020رائٹرز0 یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے حملے کو بزدلانہ اور دہشت گردانہ فعل قرار دیا ہے۔