نیب حکام نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا
میں ایسا سوال چھوڑے جا رہا ہوں جس کا جواب انہیں قیامت تک نہیں ملے گا
قومی احتساب بیورو نےآج شریف خاندان کے خلاف بڑی کارروائل ڈال دی ہے۔
نیب دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بے نامی کمپنیوں گڈ نیچر اور میسرز یونی ٹاس کی طرف سے 5 ارب روپے منتقل کیے گئے۔
عدالت نے نیب کو اگلی پیشی میں حمزہ شہباز کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی
شہبازشریف اور انکا خاندان اپنے خلاف کیسز میں اپنی جائیداد اور ذرائع آمدن سے متعلق نیب کو مطمئن نہیں کرسکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نامور قانون دان سلمان بٹ وکلاء کی ٹیم کی قیادت کریں گے، شہباز شریف کے وکلاء کل لندن میں باضابطہ مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے۔
شہزاد اکبر نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہبازکے95فیصد جبکہ سلمان شہبازکے99فیصداثاثےٹی ٹیزکی مددسےبنےہیں۔
ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے، وزیر ریلوے۔
حمزہ شہباز کے خلاف نیب میں زیر تفتیش کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
نیب نے حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز ، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔
حمزہ شہبا زکا کہنا تھا کہ 72 سال بعد بھی بھینس چوری اور منشیات کے مقدموں کا سلسلہ بند نہیں ہوسکا۔
رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔
نیب کی طرف سے یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ حمزہ شہباز کے کمپنیوں کے 50 بنک اکاونٹس جبکہ 17 ذاتی اکاونٹس ہیں۔
حمزہ شہباز کے خاندان کے 2005 میں پانچ کروڑ کے اثاثے تھے جن میں کئی گنا اضافہ ہوا اورذرائع نہیں بتائے گئے۔










