گجرات کےگنڈا سے والوں کو بتا دینا یہ عوام کا مینڈیٹ ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
عثمان بزدار صرف نام کے وزیراعلیٰ تھا اس کو چلانے والی فرح تھی، مرکزی نائب صدر ن لیگ
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازحمزہ شہباز کے انتخاب پر خوشی سے آبدیدہ ہو گئیں۔
حمزہ شہباز کے پاس واضح اکثریت ہے، وہ کامیاب ہوں گے، مرکزی نائب صدر ن لیگ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو ہی ہو گا،ترجمان پنجاب اسمبلی
چودھری پرویز الٰہی ہوش کے ناخن لیں، جب آئین ٹوٹتا ہے تو پھر بنانا ری پبلک وجود میں آتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
کل ارکان اسمبلی پر پابندی لگا کر اجلاس میں شرکت سے روکا جائے گا،رانا مشہود
آج پرویز الہیٰ نے اپنی نگرانی میں اسمبلی میں توڑ پھوڑ کی، شیشے تڑوائے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا پر یس کانفرنس سے خطاب
عدالت نے شہباز شریف کی ضمانت میں 11 اپریل تک توسیع کر دی
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہے۔
ایف آئی اے کوشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں آج ہی منسوخ کرانے کا ٹاسک دےدیا
جہانگیز ترین سے بات چیت کا آخری راؤنڈ نتیجہ خیز رہا، اسحاق ڈار
اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کو نامزد کیا گیا ہے،رکن پنجاب اسمبلی
عمران خان آپ کو گھر جانا ہوگا، تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب
ہمارا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے اور ہم اسلام آباد سے خالی ہاتھ نہیں لوٹنے والے، حمزہ شہباز کا مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب














